جمعہ‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2026 

دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی، آرمی چیف کا دوٹو ک اعلان

datetime 25  دسمبر‬‮  2020 |

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒکے یومِ پیدائش پر قوم کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اپنے پیغام میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ

دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم قائدِاعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منا یاآرمی چیف کا کہنا ہے کہ ایمان، اتحاد، نظم و ضبط ہمیشہ ہمارے بنیادی اصول رہے ہیں۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ قوم قائدِ اعظم کی امید، جرآت اور اعتماد کے پیغام پر عمل پیرا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…