اگلے2 ماہ انتہائی اہم ، پیپلز پارٹی نے سندھ حکومت توڑنے کیلئے گارنٹی مانگ لی

25  دسمبر‬‮  2020

اسلام ا ٓباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ڈی ایم کے اپنے بیانات سے حکومت پر دباؤ ختم ہوگیا ہے، الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کا اعلان کر کے اپوزیشن کو بیک فٹ پر لاکھڑا کیا ہے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی ضمنی انتخابات لڑنے پر متفق ہوگئی ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں

معروف اینکر پرسن معروف صحافی شہزاداقبال کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم استعفے دینا چاہتی ہے تو ضمنی انتخابات لڑنا بڑا تضاد ہوگا، ایسا کوئی رکن اسمبلی نہیں ہوگا جو الیکشن پر کروڑو ں روپے خرچ کر کے دو ماہ بعد استعفے دینے پر آماد ہ ہوجائے،قمر زمان کائرہ کے بیان سے لگتا ہے پیپلز پارٹی دھرنے میں بھی شریک نہیں ہوگی، ق لیگ اگر ن لیگ کے ساتھ مل جاتی ہے تو نواز شریف تحریک چھوڑ کر فوری طور پر پنجاب حکومت بنالیں گے، پیپلز پارٹی اگلے دو مہینے میں الیکشن کی یقین دہانی اور گارنٹی ملنے تک سندھ حکومت نہیں توڑے گی، پی ڈی ایم تحریک سے نہ حکومت جائے گی نہ ایسی تحریک سے حکومت کو جانا چاہئے۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…