ہفتہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2026 

ہزارہ ایکسپریس وے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند

datetime 24  دسمبر‬‮  2020 |

بٹگرام (این این آئی)بٹگرام کے علاقے بٹلے کے قریب لینڈ سلائیڈنگ سے ہزارہ ایکسپریس وے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند ہوگئی۔پولیس کے مطابق پہاڑی سے بھاری ملبا ایکسپریس وے پر آگرا، شاہراہ بند ہونے سے گاڑیاں پھنس گئیں۔پولیس نے گلگت آمد و

رفت کی گاڑیوں کو متبادل راستے سے شاہراہ قراقرم کی طرف موڑنا شروع کردیا ہے۔انتظامیہ نے مسافروں کو بٹل سے آگے شاہراہ قراقرم پر سفر کرنے کی ہدایت کی ہے۔پولیس کے مطابق شاہراہ کی صفائی کے لئے 10 گھنٹوں سے زائد وقت درکار ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا(دوم)


مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…