اوسلو(عقیل قادر)وزیراعظم نوازشریف نے لڑکیوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی. وزیراعظم نواز شیریف اور ناروے کی وزیر اعظم عرنا سولبرگ اوسلو میں لڑکیوں کی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے کرکٹ بھی کھیلی جب کہ وزیراعظم کی اہلیہ کلثوم نواز بھی ہمراہ تھی۔
وزیراعظم نوازشریف کرکٹ میچ کے دوران باﺅلرکی گیند کاانتظارکررہے ہیں
وزیراعظم نوازشریف اورانکی اہلیہ کلثوم نواز کالڑکیوں کی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ گروپ فوٹو
وزیراعظم نوازشریف اور ناروے کی وزیر اعظم عرنا سولبرگ کا لڑکیوں کی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ کھیل کے اختتام پرگروپ فوٹو
ناروے ،وزیراعظم نوازشریف نے لڑکیوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں