پیر‬‮ ، 01 دسمبر‬‮ 2025 

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، بھاری ہتھیاروں کا اندھا دھند استعمال، خاتو ن شہید،3 شہری زخمی

datetime 22  دسمبر‬‮  2020 |

راولپنڈی (این این آئی)بھارتی فوج نے ایک بار پھر ایل اوسی پرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تتہ پانی اور جند روٹ سیکٹرز پر بلا اشتعال فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 50سالہ خاتون شہید اور تین شہری زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے تتہ پانی، جندروٹ سیکٹرز

پربلااشتعال فائرنگ کرتے ہوئے شہری آبادی کونشانہ بنایاگیا، بھارتی فوج نے شہری آبادی پر بھاری ہتھیاروں کا اندھا دھند استعمال کیابھارتی اشتعال انگیزیوں سے50سال کی خاتون شہید اور 4سالہ نایاب سمیت 3شہری زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق زخمیوں کوطبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)


جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…