اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

اسحاق ڈار صاف گواورسیدھی بات کرنیوالے شخص ہیں سابق وزیر خزانہ کا انٹرویو کرنیوالے برطانوی صحافی کے اہم انکشافات

datetime 22  دسمبر‬‮  2020 |

لندن(این این آئی)برطانوی نشریاتی ادارے کے میزبان سٹیفن سیکر نے کہاہے کہ پاکستان کے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کافی صاف گو اور سیدھی بات کرنے والے شخص ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سٹیفن سیکر نے کہاکہ میں بہت خوش تھا کہ اسحاق ڈار ہمارے شو پر آنا چاہتے تھے۔ ہم پاکستان کو زیادہ سے زیادہ کور کرنے کی کافی کوشش کر رہے ہیں، تو

جب انھوں نے شو پر آنے اور ہمیں انٹرویو دینے کے لیے رضامندی کا اظہار کیا تو ہم بہت خوش ہوئے۔ ساتھ ہی اسحاق ڈار کافی صاف گو اور سیدھی بات کرنے والے شخص ہیں۔ انٹرویوز میں ہمیشہ ایک شدت ہوتی ہے جو اس گفتگو میں بھی تھی۔ مجھے تو کافی مزہ آیا اور مجھے لگتا ہے کہ انٹرویو کے دوران ڈار صاحب کو بھی مزہ آیا اور انھیں یہ قابل قدر لگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…