ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات پاکستانیوں کادوسرا گھر ہے ویزہ پابندیاں ، اماراتی وزیر خارجہ کا اہم اعلان

datetime 20  دسمبر‬‮  2020 |

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النیہان کہتے ہیں کہ امارات پندرہ لاکھ پاکستانیوں کا دوسرا گھر ہے اور پاکستانی برادری نے امارات کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ابوظہبی سے

جاری کردہ اپنے بیان میں متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النیہان نے کہا کہ یوا ے ای اور پاکستان کے تعلقات میں گہرائی بھی ہے اور مزید وسعت کی گنجائش بھی ہے۔وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النیہان نے کہا کہ موجودہ سفری بندشیں کورونا وائرس کی وجہ سے ہیں۔اماراتی وزیر خارجہ نے یقین دہانی کرتے ہوئے کہا کہ وبا کی وجہ سے عائد ویزوں کے اجرا میں پابندیاں عارضی ہیں۔شیخ عبداللہ بن زاید النیہان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے امارات کے قیام کے ساتھ ہی سفارتی تعلقات قائم کیے۔انہوں نے مزید کہا کہ یو اے ای اور پاکستان نے خطے میں تازہ ترین پیشرفتوں پر تبادلہ خیال کیا جبکہ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر ردعمل مربوط کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…