جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آدھا ترکی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور چوتھی جماعت کے 40 فیصد طلبا بھوکے سکول جاتے ہیں اردوان کے ترقی کے دعوئوں کی قلعی کھل گئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(این این آئی )ایک طرف ترک حکومت ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بہانے کے دعوے کر رہی ہے اور دوسری طرف غربت اور بھوک کا عالم یہ ہے کہ ملک کی نصف آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کر رہی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق  کابوکجو وگلو نے

ان خیالات کا اظہار پارلیمنٹ میں 2021 کے بجٹ میں بحث کے دوران کیا۔ترکی کی ایک سرکردہ اپوزیشن جماعت الخیر کے رہ نما ارسلان کابو کجو اوگلو نے کہا کہ ترکی میں آدھے خاندان بھوک کی لکیر سے نیچے زندگی گذار رہے ہیں۔ ان کا کہناتھا کہ ترکی میں چوتھی جماعت کے 40 فی صد طلبا بھوکے اسکول جاتے ہیں جبکہ ترکی میں آٹھویں جماعت کے 46 فی صد طلبا اسی پریشانی کا شکار ہیں۔اپوزیشن رکن پارلیمنٹ نے صدر رجب طیب ایردوآن کی حکومت میں موجود وزرا اور عہدیداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا مجھے اچھی طرح سے یاد ہے پچھلی صدی کے ساٹھ کی دہائی سے جب میں گائوں کے اسکول میں طالب علم تھا وہ شہر سے دودھ اور روٹی لاتے تھے اور طلبا میں تقسیم کرتے تھے۔ لیکن آج میں عہدیداروں سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ آپ یہ ساری سرمایہ کاری کررہے ہیں اور یہ ساری رقم مہیا کررہے ہیں۔ آپ بیداری، ترقی ، انٹرنیٹ اور کمپیوٹرز کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ میرے خیال میں یہ خواب ہیں۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…