اسلام آباد(اے پی پی)مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز شریف کی پریشانی بڑھ گئی،وزیر اعظم کےمشیر برائے احتساب وداخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مولانا اور مریم دونوں وزیر اعظم کے تجویز کردہ شفاف سینیٹ انتخابات کے بارے میں پریشان ہیں ۔جمعرات کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ صاف ظاہر ہے مولانا اور مریم گٹھ جوڑ کرپشن زدہ پرانا چھانگا مانگا الیکشن چاہتے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز شریف کی پریشانی بڑھ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سونے کی قیمت میں 36 فیصد کمی، کیا گولڈ مارکیٹ مزید کریش ہوسکتی ہے؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد بڑا اضافہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی
-
رشتے کی حرمت پامال، اپنے ہی بھائی کی اہلیہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
-
تقریب میں اننت امبانی کا شاہ رخ خان کو خاموش رہنے کا اشارہ، ویڈیو وائرل
-
ہر خاندان کو 8 ہزار روپے نقد دیے جائیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین ہوشیار! کل کئی گھنٹے بجلی بند رہے گی، شیڈول جاری
-
پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی
-
شادی کی تقریب میں دو فریقین کے درمیان زبانی تکرار پر گولیاں چلنے سے تین افراد جاں بحق ، دو راہ گیر ز...
-
آٹے کی قیمت میں کمی کیلئے بڑا فیصلہ
-
عوام کے لیے نئی پریشانی، پیٹرول ڈیلرز نے ملک بھر میں پمپس بند کرنے کی دھمکی دے دی
-
ایک وزیر روز میرے اوپر تبصرے کر رہا ہے، میں نے جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہے گا، محسن نقوی
-
حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ



















































