جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

’’وزیراعظم کا سعودی شہزادہ سلطان سے رابطہ‘‘ عمران خان کاسعودی فرمانروا کیلئے اہم پیغام

datetime 16  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم کا سعودی شہزادہ کیساتھ ٹیلفونک رابطہ ، فرما نروا کیلئے نیک خواہشات کا اظہار ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سعودی شہزاد سلطان بن سلمان سے ٹیلفونک رابطہ کیا اور سعودی بادشاہ سلمان بن عبد العزیز کیلئے نیک خواہشات کا

اطہار کیا ہے ۔ چیئرمین سعودی سیاحتی کمیشن شہزادہ سلطان بن سلمان نے وزیراعظم کو ٹیلیفون کیا۔ سعودی شہزادہ نے چیئرمین سلطان فاؤنڈیشن ڈاکٹر نعیم غنی کے انتقال پر اظہار افسوس بھی کیا۔ٹیلی فونک گفتگو میں پاکستان اور سعودی عرب کے باہمی تعلقات پر بھی بات چیت ہوئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…