جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

پٹرول اور ڈیزل مہنگا، پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2020 |

ا سلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کااعلان کر دیا ہے، پٹرول کی قیمت پیٹرول کی قیمت 103روپے69پیسہ،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 108روپے 44پیسہ،مٹی کا تیل 70روپے 29 پیسہ اور لائٹ ڈیزل آئل

کی قیمت 67 روپے 86 پیسہ فی لیٹر مقرر کی گئی۔ منگل کو وفاقی حکومت نے 16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 3 سے 5 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت 103روپے69پیسہ،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 108روپے 44پیسہ،مٹی کا تیل 70روپے 29 پیسہ،لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 67 روپے 86 پیسہ فی لیٹر مقرر کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…