پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کے ہم شکل کی جعلی تصویر سوشل میڈیا پر زیر گردش

datetime 15  دسمبر‬‮  2020 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ایک ہم شکل کی جعلی تصویر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔سوشل میڈیا پر زیرگردش تصویر کے حوالے سے دعویٰ کیا جارہا تھا کہ تصویر میں موجود کشمیری نوجوان شاہ رخ خان  کشمیری لڑکا ہے جو ہو بہو شاہ رخ خان سے

مشابہت رکھتا ہے۔لیکن جب تصویر کو غور سے دیکھا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ یہ تصویر ‘فیس ایپ’ کی مدد سے بنائی گئی ہے جس میں نوجوان نے خود کو کم عمر کر کے دکھایا ہے۔فیس ایپ ایڈیٹنگ ٹول ہے ، ایپ کا فوٹو ایڈیٹر نوجوانوں میں بہت مقبول ہے۔ اس کی مدد سے عمر، بالوں اور تصویر کا پس منظر تک تبدیل کیا جا سکتا ہے۔فیس ایپ کسی کی ظاہری شکل کو ڈیجیٹل طور پر تبدیل کرنے کے لیے یہ وسیع پیمانے پر استعمال ہوتی ہے۔  سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کئے جا رہے ہیں۔بعض صارفین نے گردش کردہ تصویر کو جعلی قرار دیا ہے تو کچھ مان گئے ہیں کہ واقعی یہ ایک شاہ رخ کا ہمشکل لڑکا ہے۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…