جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان ٹوئٹر پر چھا گئے پاکستان کے پہلے سیاستدان بن گئے

datetime 15  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم پاکستان عمران خان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر چھا گئے ہیں اور اب ان کے13ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کو 13 ملین صارفین نے فالو کرلیا ہے جس کے بعد اب عمران خان پاکستان کے پہلے سیاستدان بن گئے ہیں جن کے ٹوئٹر پر

13 ملین فالوورز ہیں۔رواں سال اکتوبر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر وزیراعظم عمران خان کے 10 ملین سے زائد فالوورز ہوئے تھے۔یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ کچھ عرصہ پہلے تک عمران خان ٹوئٹر پر صرف 18افراد کو فالو کر رہے تھے لیکن گذشتہ دنوں اچانک انھوں نے ان تمام افراد کو ان فالو کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…