جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباداسٹاک ایکس چینج پردہشت گردی کا خوفناک منصوبہ ناکام ،دہشت گرد گرفتار

datetime 14  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن)سکیورٹی فورسز نے اسلام آبادسٹاک ایکس چینج پر دہشتگردی کامنصوبہ ناکام بنا دیااور 3 دہشتگردوں کوگرفتارکر لیا۔ بتایا گیا ہے کہخفیہ کارروائی کے دوران اڈیالہ روڈ سے تینوں دہشت گردوں کو حراست میں لے لیاگیا ہے

اور ان کے قبضے سے ڈیٹونیٹرز،فونز برآمدہوئے ہیں۔سکیورٹی حکام کے مطابق دہشتگرداس سے پہلے بھی راولپنڈی میں بم حملوں میں ملوث ہیں اور گزشتہ کئی روز سے اسلام آباد سٹاک ایکس چینج کی ریکی کررہے تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…