اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید کیخلاف سپریم کورٹ میں اہم ترین کیس سماعت کیلئے مقرر، بینچ کی سربراہی چیف جسٹس کرینگے

datetime 12  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(صباح نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 15 دسمبر کو سماعت کرے گا۔وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست گرلز گائیڈ کی چیئرپرسن نے

دائر کی تھی۔ سپریم کورٹ پاکستان نے گرلز گائیڈ کے زیرِاستعمال زمین واپس لینے سے روکا تھا۔شیخ رشید احمد پر گرلز گائیڈ کی زمین خالی کروا کر ہسپتال میں شامل کرنے کا الزام ہے۔یا د رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز ہی شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنایا تھا، ان کی جگہ اعظم سواتی وزیر ریلوے ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…