جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی‎‎

datetime 9  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی شوبزانڈسٹری کی 28 سالہ اداکارہ چترا کمراج نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تامل ٹی وی کی معروف اداکارہ چترا کمراج المعروف چتو وی جے 9 دسمبر

کی صبح اپنے ہوٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چترا شوٹنگ کے بعد ہوٹل کے کمرے میں واپس پہنچی تھیں۔بعد ازاں ٹیم کی جانب سے رابطے کی کوشش کے بعد کوئی جواب نہ ملنے پر انہوں نے ہوٹل کا رْخ کیا جہاں کمرے میں چترا مردہ حالت میں ملی۔اداکارہ معروف سیریل ‘پانڈین اسٹور’ میں مرکزی کردار ادا کیا اور شہرت کی بلندیوں پر پہنچیں۔پولیس نے 28 سالہ اداکارہ کی موت کا مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔بطور ویڈیو جوکی کیریئرکی شروعات کرنے والی چترا نے جل جنگ جک، منن منگل، آہا مامامامیار او ہو مارو مگل سمیت کئی تامل شوز کی میزبانی بھی کی جس کے بعد انہوں نے اداکاری کا آغاز کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…