جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

2021اور2023 میں عالمی جنگ ہوگی عمران خان اپنی مدت پوری کرینگے، اپوزیشن اتحاد کا کیا بنے گا؟ عالمی شہرت یافتہ ماہرنجوم کی تہلکہ خیز پیشگوئیاں

datetime 9  دسمبر‬‮  2020 |

پنڈی بھٹیاں (آن لائن ) عالمی شہرت یافتہ ماہر نجوم الحاج ایم اے رشید خان دہلوی نے پیش گوئی کی ہے ،2021 ,2023 کا سال عالمی جنگ کا سال کا اشارہ دے رہا ہے ،اور تھرڈوار کے بادل امیڈ رہے ہیں ، پاکستان میں موجودہ پارلیمانی نظام کا خاتمہ اور نئے انتخابات صدارتی

نظام کے تحت ہونگے ۔ماہر نجوم الحاج ایم اے رشید خان دہلوی کی اس سے قبل پیش گوئیاں جو درست ثابت ہو چکی ہیں ِ، ان میں ذوالفقار علی بھٹو کا انجام ،بھارتی وزیراعظم شاشتری کی موت ، لیڈی ڈیانا کے ہاں لڑکے کی پیدائش ، پاکستان ایٹمی قوت ،وزیر اعظم عمران خاں بننے ،دیگر عالمی اور ملکی پیش گوئیاں شامل ہیں ،مزید جو ان نے پیش گوئیاں کی ہیں ،ان میں کشمیر ،خالصتان ،تحریک آزادی ،آسام ،ناگا لینڈ کی علیحددگی پسندتحریک کامیابی سے ہمکنار ہو نگیں ،بھارت چین پاکستان جنگ فیصلہ کن مراحل میں داخل ہو گی ،بھارت کے اندر کئی آزاد ریاستیں قائم ہوں گی،امریکہ میں گورے کالے میں فساد شروع ہوں گے ،اور امریکہ میں کئی نئی ریاستیں قائم ہوں گی ،چین دنیا کے نقشہ پر سپر پاور بن کر ابھرے گا ،پاکستان ترکی چین روس کا اتحاد قائم ہو گا ، اسرائیل گریٹ کی تعمیر میں بہت بڑی روکاوٹ ثابت ہوگی،بھارت امریکہ میں معاشی حالات اورمعیشت کا شیرازہ شبو تاذہو گا ،پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہوگا اور معدنیات

کے چھپے ہوئے خزانے دریافت ہوں گے ،وزیر اعظم عمران خان اپنی مدت وزارت پوری کریں گے ، اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد قائم نہیں رہ سکے گا ،مسلم ممالک میں ایک اور ملک ایٹمی قوت بن کر ابھرے گا ، ڈالر کے مقابلہ میں یوروبراعظم ایشیا میں نئی کرنسی کا اجرا ہو گا ،مغربی ممالک میں اسلام بڑی تیزی سے پھیلے گا ،چین ترکی ایران پاکستان کے مخلص اتحادی ثابت ہوں گے ، پیپلز پارٹی کیلئے فاطمہ بھٹو سامنے آئیں گی ،ماہر نجوم الحاج ایم اے رشید خان دہلوی نے کہا ہے ،پیش گوئیاں علم نجوم سے کی جاتیں ہیں ِ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…