پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پارٹی قیادت حکم تو پھر دیکھیں استعفوں کی لائن کیسے لگے گی ، صوبائی وزیر نے بڑ ااعلان کر دیا 

datetime 9  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)سندھ کے وزیراطلاعات سید ناصر حسین نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سے وزیراعظم عمران خان گھبرا گئے ہیں۔پارٹی قیادت کا حکم ہوا تو استعفیٰ دینے میں تاخیر نہیں ہوگی بلکہ حکومت استعفوں کی لائن دیکھ کر حیران ہو جائے گی ۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہاکہ

پی ڈی ایم کی وجہ سے وفاقی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، وزیراعظم نے پہلے منہ پر ہاتھ پھیرے ان کرسیوں اور مائیک سسٹم والوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں، مانگے تانگے کی یہ حکومت جنوری میں ختم ہوگی۔انہووںنے کہا کہ  پارٹی قیادت کا حکم ہوا تو استعفی دینے میں ایک لمحے کی بھی تاخیر نہیں ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…