جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کا نواب اسلم رئیسانی کو فون سابق وزیر اعلیٰ کو بڑی پیشکش کردی

datetime 8  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور انہیں پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی ۔اسلم رئیسانی نے ن لیگ میں شمولیت کی دعوت پر نواز شریف کا شکریہ ادا کیا اور مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق اسلم رئیسانی

کو پارٹی میں شمولیت کی صورت میں ن لیگ بلوچستان کا صدر بنایا جائے گا،سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر کو ن لیگ بلوچستان کا صدر بنانے کا فیصلہ ہوا تھا مگر انہوں نے خراب صحت کے باعث معذرت کرلی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بھی رئیسانی خاندان کی ن لیگ میں شمولیت کے خواہش مند ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…