اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

کیمبرج ڈکشنری کو اپ ڈیٹ کردیا گیااردوکا لفظ ’’اچھا‘‘ شامل کر لیا گیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2020 |

لندن(این این آئی )عام طور پر ہم سب ہی لفظ اچھاکا استعمال کر رہے ہوتے ہیں اور اب اس لفظ کو کیمبرج ڈکشنری میں شامل کر دیا گیا ہے جس سے اسے ایک پہچان مل گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کی قابل اعتماد سمجھی جانے والی دی کیمبرج ڈکشنری میں ایک اور لفظ کا اضافہ کیا گیا ہے، ڈکشنری کے مطابق لفظ ‘اچھا’ کا مطلب کسی بات کو ماننا یا اس سے اتفاق کرنا ہے۔

دوسری جانب کیمبرج ڈکشنری نے اس سال کے ‘ورڈ آف دی ائیر’ کا بھی اعلان کیا تھا جو ‘کورانٹائن’ (قرنطینہ) ہے کیونکہ یہ لفظ اس سال میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے الفاظ میں تیسرے نمبر پر آیا ہے۔علاوہ ازیں کیمبرج ڈکشنری نے اس سال کورونا وائرس سے متعلق الفاظ کو بھی اپنی ڈکشنری میں شامل کیا ہے جس میں لاک ڈائون اورپینڈیمک جیسے الفاظ شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…