جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا صدرپاکستان عارف علوی کیلئے اہم پیغام

datetime 7  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صدر عارف علوی کو میر ظفراللّٰہ خان جمالی کے انتقال پر تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ خان جمالی کی وفات پرافسوس و اظہارِ تعزیت کیا گیا۔قومی موقرے نامے جنگ کے مطابق شاہ سلمان اور ولی عہد نے میر ظفراللہ خان جمالی کےلواحقین کیلئے

صبر جمیل کی دعا بھی کی۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سابق وزیر اعظم اور بلوچستان کی نامور سیاسی شخصیت میر ظفرﷲ خان جمالی انتقال کر گئے۔ سینیٹر ثناء جمالی نے اپنے نانا اور سابق وزیر اعظم ظفرﷲ جمالی کے انتقال کی تصدیق کی۔میر ظفرﷲ جمالی انتقال سے قبل کئی دن تک اے ایف آئی سی میں زیر علاج تھے اور گزشتہ 3 دن سے وینٹی لیٹر پر تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…