جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

آزاد کشمیر کی 2بہنیں غلطی سے سرحد پار کر گئیں،مقبوضہ کشمیر میں گرفتار

datetime 7  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ بھارتی فوج نے غلطی سے ایل او سی پار کرنے والی دو کشمیری بہنوں کو گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کے علاقے عباس پور کی رہائشی دو کشمیری بہنوں کو غلطی سے سرحد پار کرنے پر گرفتار کر لیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں بہنوں کی بازیابی کے لیے

بھارتی حکام سے رابطہ کیا ہے، وہ اس وقت مقبوضہ کشمیر پولیس کی حراست میں ہیں۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ امید ہے دونوں کشمیری بہنیں کل واپس آزاد کشمیر پہنچ جائیں گی۔غلطی سےسرحد پار کرنے والی ثناء زبیر اور لائبہ زبیر کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے عباس پور سے ہے۔واضح رہے کہ ماضی میں  بھی اس قسم  کے کئی  واقعات رونما ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…