منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ایف بی آر کا راحت فتح علی پر شکنجہ سخت، آج طلب کرلیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور(یواین پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیونے گلوکار راحت فتح علی خان کے 2014کے انکم ٹیکس کا دوبارہ آڈٹ شروع کرتے ہوئے آج 7دسمبر کو جواب طلب کر رکھا ہے،ایف بی آر راحت فتح علی کی ٹریول ہسٹری بھی طلب کر چکا ہے۔ذرائع کے مطابق سال 2014 کا پہلے 6 لاکھ 2

ہزار 473 روپے کا ٹیکس عائد کیا گیا تھا اوراب تھرڈ پارٹی انفارمیشن ملنے کے بعد دوبارہ آڈٹ شروع کیا گیا ہے، اگر گلوکار راحت فتح علی خان نے مقررہ وقت پر جواب جمع نہ کروایا تو ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔گلوکار کو ایف بی آر حکام نے ریکارڈ سمیت کل طلب کیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…