پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

جسٹن ٹروڈو کے بیان پر بھارت تلملا اٹھا کینیڈا کے ہائی کمشنر کی طلبی ، شدیداحتجاج

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی کسانوں کے حق میں کینیڈین وزیر اعظم کے بیان پر بھارت تلملا گیا اور جسٹن ٹروڈو کے بیان کو بھارتی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے کینیڈا  کے ہائی کمشنرکو طلب کرکے جسٹن ٹروڈو کے بیان پر

احتجاج ریکارڈ کرا یا۔اس معاملے پر بھارت کا مزید کہنا تھا کہ کینیڈا سے ایسے بیانات جاری رہے تو ونوں ممالک کے درمیان قائم تعلقات پر اثر ہوگا۔واضح رہے کہ بھارت میں لاکھوں کسان کئی دن سینئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج پر ہیں، چند روز قبل کینیڈین وزیراعظم نے ایک بیان میں بھارتی کسانوں کے احتجاج پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ کینیڈا بھارتی کسانوں کے پرامن احتجاج کے دفاع میں ہمیشہ ان کے ساتھ ہوگا۔انہوں نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ کینیڈا کسانوں کے معاملے پر بھارتی حکومت سے رابطے میں ہے۔کسانوں کی حمایت پر کینڈین وزیراعظم کا یہ بیان بھارتی حکومت کو بالکل پسند نہیں ا?یا تھا اور فوری طور پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے کم علمی اور غیر ضروری قرار دے دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…