پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو واپس کوٹ لکھپت جیل پہنچا دیا گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو پیرول پر رہائی کی مدت ختم ہونے پر واپس کوٹ لکھپت جیل بھیج دیا گیا،جیل حکام شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو ماڈل ٹاؤن سے لیکرروانہ ہوئے،

یاد رہے کہ بیگم شمیم اختر کے انتقال پر پنجاب کابینہ نے شہبازشریف اور حمزہ شہبازشریف کی 5 روز کیلئے پیرول پر رہائی کی منظوری دی تھی،پانچ روز کیلئے پیرول پر رہائی کی مدت پوری ہونے پر شہباز شریف کی جانب سے مزید پیرول پر رہائی درخواست دی گئی تھی جو منظور کرلی گئی اور پیرول پر رہائی کی مدت میں مزید ایک روز کی توسیع کردی تھی، آخری روز بھی ان سے تعزیت کرنے والوں کا سلسلہ جاری رہا ان میں نمایاں طور پر سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی بھی تھے جنہوں نے وفد کی صورت میں شہبازشریف سے ملاقات کی اور ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔وفد میں مونس الٰہی، چودھری شافع حسین،سینٹر کامل علی آغا بھی شامل تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…