جمعہ‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2026 

پرویز الٰہی کی شہبازشریف سے ملاقات

datetime 3  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ،سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی قیادت میں ق لیگی وفد بیگم شمیم اختر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گیا۔نجی ٹی وی کے مطاق ق لیگ کے رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی قیادت میں وفد نوازشریف اور شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر

اظہار تعزیت کیلئے ماڈل ٹاؤ ن گیا، وفد میں مونس الٰہی، چودھری شافع حسین،سینٹر کامل علی آغا شامل ہیں،ق لیگی وفد میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی بھی شامل ہیں۔چوہدری پرویز الٰہی نے شہبازشریف سے ملاقات کی اور انکی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا،یاد رہے کہ شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی پیرول پر رہائی کا آج آخری دن تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…