جمعہ‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2026 

نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے ن لیگ کیلئے بری خبر

datetime 2  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام ااباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نواز شریف اشتہاری قرار۔عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کو العزیزہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں اشتہاری قرار دیدیا ہے ۔نجی ٹی وی کیس کی سماعت کے

دوران جسٹس عامرفاروق نے کہا ہے کہ مختصر فیصلہ  سنا دیا ہے۔ عدالت نے نواز شریف کی ضمانت دینے والوں کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے ہیں۔عدالت نےنواز شریف کی اپیل کی آئندہ سماعت مریم نوازکی اپیل کےساتھ مقررکردی۔ نوازشریف کی اپیل پرآئندہ سماعت9دسمبرکو ہوگی۔نواز شریف نے العزیریہ ریفرنس میں عدالت کی جانب سے جاری کیے گئے سرنڈر کرنے کے حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔سابق وزیراعظم نے مؤقف اپنایا ہے کہ عدالت پیشی کا حکم ختم کرکے نمائندے کے ذریعے اپیل میں پیش ہونے کا موقع دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…