جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز کو ٹوئٹر صارف کا پیغام بھاگیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور ن لیگ کی نائب صدرمریم نواز کو ٹوئٹر صارف کے پیغام نے خوش کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز کا ایک بیان شیئر کیا گیا

جس میں انہوںنے کہا تھا کہ نواز شریف جیسا فرمانبردار بیٹا پورے پاکستان میں ڈھونڈ کر لائو۔مریم نواز کے اس بیان پر ایک صارف نے کہا کہ بیٹا ہو تو نواز شریف جیسا، بیٹی ہو تو مریم نواز جیسی۔ٹوئٹر صارف کا یہ پیغام مریم نواز کو اس قدر پسند آیا کہ انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر یہ پیغام شیئر کردیا۔مریم نواز نے ٹوئٹر صارف کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے آپ کی بات پسند آئی۔انہوں نے اپنے جواب میں شکریہ ادا کرنے والا ایموجی بھی بنایا جس کے بعد صارف نے مریم نواز کا پیغام اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر ریٹوئٹ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…