پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پی ڈی ایم کا جلسہ روکنے کیلئے لگائے گئے کنٹینرز نے دولہا دلہن کو بھی کئی کلومیٹر پیدل چلنے پر مجبور کر دیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دنیا پور(این این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ملتان میں جلسے کو روکنے کیلئے انتظامیہ کی جانب سے لگائے جانے والے کنٹینرز میں دلہا بھی پھنس گیا۔لودھراں کی تحصیل دنیاپور میں لگے کنٹینرز نے دلہے کو دلہن کے ساتھ 6 کلومیٹر پیدل چلنے پر مجبور کردیا۔خیال رہے کہ ملتان میں پی ڈی ایم کے جلسے کے باعث بیشتر سڑکیں بند کر

دی گئی تھیں اور شہر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی متاثر ہوئی۔پی ڈی ایم کے جلسے کو روکنے کے لیے مختلف اضلاع سے پنجاب پولیس کی اضافی نفری کو طلب کر لیا گیا ہے جب کہ کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کے شیل اور ربڑ کی گولیاں منگوالی گئی تھیں تاہم اوپر سے ہدایت ملنے کے بعد راستے سے رکاوٹیں ہٹائی گئیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…