ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کو ترقی کے بعد نئی ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آن لائن) پاک فوج میں اعلی سطحی ترقیوں کے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے، کراچی، لاہور، ملتان، بہاولپور، کوئٹہ کے کور کمانڈرز سمیت سٹریٹجک فورس کے کمانڈر تبدیل۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے

مطابق پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیوں سمیت نئی تقرریاں اور تبادلے کئے گئے ہیں، جس کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو انسپکٹر جنرل آرمز، لیفٹیننٹ جنرل سید محمد عدنان کو آئی جی ٹریننگ، لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہرحیات ملٹری سیکریٹری، لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو آئی جی کمیونیکیشن اینڈ آئی ٹی مقرر کردیا گیا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز کور کمانڈر لاہور، لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف کور کمانڈر ملتان، لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کور کمانڈر کراچی، لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء کور کمانڈر بہاولپور، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کمانڈر سدرن کمانڈ کوئٹہ اور لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو کمانڈر آرمی سٹریجک فورس کمانڈ متعین کردیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…