جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

بھاری بلوں کیلئے کمر کس لیں گیس کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (آئی این پی)28 ارب روپے سے زائد کا ریونیو شارٹ فال،سوئی سدرن گیس کی یکم جولائی 2020 سے گیس قیمت میں 79 روپے فی یونٹ اضافے کیلئے اوگراکو درخواست کی سماعت آج ہو گی۔اتوار کو ترجمان اوگرا عمران غزنوی نے کہنا تھا کہ اوگراآج پیر کو سوئی سدرن گیس

کی درخواست کی سماعت کریگا جس میں سوئی سدرن نے گیس قیمت میں 79 روپے فی یونٹ کا اضافہ مانگا گیا ہے۔ ترجمان اوگرا نے کہا کہ گیس قیمت میں اضافہ رواں مالی سال کے ریونیو ضروریات کی مد میں مانگا گیا ہے۔، گیس قیمت میں اضافہ یکم جولائی 2020 سے کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…