جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 13ہزار300روپے ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے دن عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت6ڈالرکے اضافے سے1872

ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثرمقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت100روپے کے اضافے سے1لاکھ 13ہزار300روپے جب کہ دس گرام سو نے کی قیمت 86روپے کے اضافے سے 97ہزار136روپے ہوگئی۔چاندی کی فی تولہ قیمت1230روپے مستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…