جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کا بھارتی دہشتگردی کے ثبوت جلد سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو پیش کرنے کا اعلان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

نیویارک (این این آئی)پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی دہشت گردی کے ثبوت کے جلد اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کو پیش کیے جائیں گے۔ایک انٹرویومیں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ بھارت کی دہشتگردی کے ثبوت جلد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو جلد پیش کیے جائیں گے۔منیر اکرم نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی سفارتی،

اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔خیال رہے کہ چند روز قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ناقابل تردید ثبوت پیش کیے تھے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت کا نومبر میں پاکستان میں دہشت گردی کروانے کا منصوبہ ہے۔



کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…