جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

عثمان بزدار کے اپنے وزراء کیساتھ سخت رویے کی وجہ کیا نکلی؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پنجاب کی صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بعض وزراء پر برس پڑے۔ جس کی وجہ سیکرٹری انڈسٹری کا تبادلہ نہیں بلکہ بعض وزراء کی جانب

سے وزیراعلیٰ پنجاب کو بائی پاس کرنا سامنے آیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کی صوبائی کابینہ میں چار سے چھ وزراء ایسے ہیں جو وٹس ایپ کے ذریعے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق شکایات وزیراعظم عمران خان تک پہنچاتے تھے۔ مگر عمران خان ان شکایات پر نوٹس لینے کی بجائے شکایت کنندہ گان وزراء کو وزیراعلیٰ پنجاب سے رجوع کرنے کا کہہ کر وزیراعلیٰ پنجاب کو بھی شکایات کے بارے میں آگاہ کردیتے تھے۔ جس پر وزیراعلیٰ پنجاب گزشتہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں شکایات کرنے والے صوبائی وزراء پر برس پڑے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…