اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی انتخابات کو شفاف کہنے والے ایک اور اعلیٰ افسر کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کو شفاف قرار دینے والے ایک اور اعلیٰ افسر کو برطرف کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق   امریکی داخلہ سلامتی کے محکمے کے ڈائریکٹر کرسٹوفر کربز کو بھی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گئے،

ٹرمپ نے انھیں برطرف کر دیا۔امریکی صدر نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ کرس کربز نے انتخابات کی شفافیت کے حوالے سے غلط بیان دیا، ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ انتخابات میں فراڈ اور دھاندلی ہوئی، مردہ افراد نے ووٹ کاسٹ کیا۔صدر ٹرمپ نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ووٹنگ مشینوں کے ذریعے ان کا ووٹ تبدیل کیا گیا۔دوسری طرف نومنتخب صدر جوبائیڈن نے متنبہ کیا ہے کہ ٹرمپ کے انتقالِ اقتدار سے مسلسل انکار کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، ٹرمپ نے تعاون نہ کیا تو کرونا وبا کے باعث مزید اموات ہو سکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…