جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

نعیم بخاری ایڈووکیٹ کے اہم حکومتی ادارے کا چیئرمین بننے کاامکان، فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ نعیم بخاری ایڈووکیٹ کو سر کاری ٹی وی کا نیا چیئر مین مقرر کیا جا ر ہا ہے۔ ذ رائع کے مطابق کابینہ آ ج سر کاری ٹی وی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل نو کی منظوری دے گی اور تین آ زاد ممبرز

بورڈ آ ف ڈائریکٹرز کی تقرری کی جا ئے گی۔بور ڈ آ ف ڈائریکٹرز کے پینل میں نعیم بخاری کے علاوہ محمد ایاز کلیار ایڈووکیٹ اورعامر ملک ایڈووکیٹ کے نام بھی شامل کئے گئے ہیں لیکن شہزادہ نعیم بخاری ایڈووکیٹ کو پرنسپل امیدوار قرار دیا گیا ہے۔چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ سید وسیم رضا کو بھی بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ممبر مقرر کرنے کی تجویز ہے۔وہ پرنسپل امیدوار ہیں۔ ان کے متبادل امیدواروں میں سید سجاد حسن جعفری اورارشد حسن شامل ہیں۔معروف ادیب اصغر ندیم سید کو بھی ممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز مقرر کرنی کی تجویز ہے۔ ان کے متبادل امیدواروں میں اینکر پرسن فیصل قریشی اور اینکر پرسن عائشہ ٹیمی حق شامل ہیں۔ذ رائع کے مطابق بعد ازاں نعیم بخاری کو چیئر مین بورڈ آف ڈائریکٹرز بنا یا جا ئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…