جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

خاتون اول بشریٰ بی بی کی درگاہ حضرت بابافریدؒ پرحاضری ملک وقوم کیلئے خصوصی دعا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خاتون اول بشریٰ بی بی نے درگاہ حضرت بابا فریدؒ پرحاضری دی اورفاتحہ خوانی کرتے ہوئے ملک وقوم کیلئے دعا مانگی،انہوں نے مزار کے شمالی حصے میں قیام پذیر ہوکر نوافل ادا کئے اورمزار کے سرہانے خواتین کی حاضری کیلئے مختص جگہ پر کچھ دیر قیام کرنے کے بعد واپس روانہ ہو گئیں۔یاد رہے کہ کچھ دن پہلے وزیر اعظم عمران خان نے بھی یہاں حاضری دی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…