اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

جج ارشد ملک کی دوسری ٹیپ ریکارڈنگ کب ریلیز ہوگی؟ ن لیگ کی منصوبہ بندی سامنے آگئی ، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں اینکر محمد مالک نے ن لیگ کے رہنما محمد زبیر سے سوال کیا کہ جج ارشد ملک کے ویڈیو سکینڈل کے وقت مریم نواز نے یہ کہا تھا کہ ان کے پاس کچھ اور ویڈیو بھی موجود ہیں۔لہذا اب مجھے کسی ذرائع سے پتا چلا ہے کہ

جب مریم نواز اور نواز شریف کا کیس عدالتوں میں اپیل کے لیے لایا جائے گا تب وہ آڈیو ریلیز کی جائے گی تاکہ عدالتوں پر پریشر ڈالا جا سکے اور فیصلہ ان کے حق میں ہو سکے کیا یہ سچ ہے کہ جھوٹ۔اس پر محمد زبیر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم پبلک میں بیٹھ کر اپنی اسٹریٹیجی نہیں بتا سکتے اور جب وقت آئے گا تو ہم ہر وہ کام کریں گے جس سے ہم اپنی سچائی ثابت کر سکیں۔ہم نے پہلے بھی وہی کیا جو کہ ہم اچھاسمجھتے تھے اور اب بھی اپنا سچ ثابت کرنے کے لیے ہم کچھ بھی کریں گے مگر وقت نہیں بتا سکتے کہ کب کیا کریں گے؟

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…