جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کا صبر جواب دے گیا، کرپٹ افسران اور کالی بھیڑوں کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کی تیاریاں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے سیاست دانوں کے بعد پنجاب کے کرپٹ بیوروکریٹس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں وزیراعظم نے محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب کو صوبے بھر کے تمام محکمہ جات میں

تعینات کرپٹ افسران کے بارے میں رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ تمام وہ افسران جن کے خلاف انکوائریاں چل رہی ہیں یا انہوں نے انکوائریاں بند کروا دی ہیں یا جن افسران کا کرپشن کے حوالے سے کردار نمایاں ہے کہ فوری طور پر ناموں کی فہرست تیار کی جائے اور وزیراعظم کو ارسال کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…