جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس نواز شریف اشتہاری قرار،گرفتار کرنے کا حکم

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)احتساب عدالت نے غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کوعدالتی اشتہاری قرار دیتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔ احتساب عدالت کے جج اسد علی نے ریفرنس پر سماعت کی ۔فاضل عدالت نے نواز شریف کی جائیداد قرق کرنے اورنیب اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ

کو آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرنے کا بھی حکم دیا ۔دوران سماعت نواز شریف کی عدم پیشی سے متعلق رپورٹ بھی عدالت میں جمع کروائی گئی۔عدالت نے آئندہ سماعت پر جنگ جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان پر فرد جرم کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 26 نومبر تک ملتوی کر دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…