جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

کیپٹن(ر) صفدر کاکروناٹیسٹ پازیٹو مریم نواز کی بھی کرونا رپورٹ آگئی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی ہے ، نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی رپورٹ منفی آئی ہے ۔ ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم صاحبہ نے سکردو اسلام آباد واپسی پر

اپنا کرونا ٹیسٹ کروایا جس کی منفی رپورٹ آئی ہے ۔ واضح رہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کا کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ٹیسٹ مثبت آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر)صفدر کا گلگت کی انتخابی مہم چھوڑچھوڑ کر لاہور پہنچ گئے وہ شریف میڈیکل سٹی مین زیر علاج ہیں ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وائرس کی وجہ سے ان کے پھیپھڑے متاثر ہوئے ہیں۔خیال رہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سے قبل پیپلز پارٹی کے رہنما قمر الزمان کائرہ کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور وہ گلگلت کی انتخابی مہم چھوڑ کر اسلام آباد پہنچ گئے جہاںانہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…