جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

سرکاری سکولوں میں مفت لنچ فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور (نیوز ڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری سکولوں میں مفت لنچ فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز کر دیا، بچوں میں غذائی قلت کو دور کرنے کیلئے پرائمری سکول کے بچوں کو مفت دوپہر کا کھانا فراہم کرنے کے لئے منصوبے کا آغاز

ہو گیا ہے، اس بارے میں صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرائمری کے طلبہ و طالبات کو دوپہر کا لنچ سکول میں ہی مفت دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس منصوبے کے لئے حکومت کو اللہ والے ٹرسٹ کا تعاون حاصل ہے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ پنجاب کے تمام پرائمری سکولوں کے طلبہ کو اس منصوبے کے تحت دوپہر کا کھانا مفت دیا جائے گا، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کہا کہ ابتدائی طور پر اس منصوبے کو پنجاب کے سو سکولوں سے شروع کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…