اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

کامیڈین زید علی نے پرفیکٹ شادی کا راز بتا دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی کا کہنا ہے کہ ایک کامل شادی وہ ہوتی ہے جو دو نامکمل افراد کے درمیان ہو۔اکثر سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ یمنیٰ کے لیے محبت بھرے پیغامات جاری کرنے والے زید علی نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر

یمنیٰ کے ہمراہ کچھ تصویریں پوسٹ کی ہیں جو میاں بیوی کے خوبصورت رشتے کو بیان کرتی نظر آرہی ہیں۔انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی تصویروں میں زید علی کی اہلیہ یمنیٰ ہاتھ میں پھول پکڑے اپنے شوہر کے گلے لگتی نظر آرہی ہیں جبکہ تصویروں میں سوشل میڈیا کی یہ مقبول ترین جوڑی بیحد دلکش نظر آرہی ہے۔زید علی نے انسٹاگرام پر تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کو کامیاب شادی سے متعلق اہم معلومات دی اور کہا کہ ‘پرفیکٹ اور کامیاب شادی وہ ہوتی ہے  جو اْن دو لوگوں کے درمیان ہو جو نامکمل (Imperfect) ہوں۔یوٹیوبر نے کہا کہ ‘اس طرح کے لوگ کبھی ایک دوسرے کا ساتھ نہیں چھوڑتے ہیں اور ہر اچھے برے وقت میں اپنے پارٹنر کا ہاتھ تھامے رکھتے ہیں۔زید علی کے اس مثبت بھرے پیغام کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے جبکہ اب تک اْن کی پوسٹ پر ایک لاکھ 83 ہزار سے زائد لائکس آچکے ہیں۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…