اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

ارطغرل کی روشنی خاتون نے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ترکی کے مشہور ڈرامے ارطغرل غازی میں روشنی خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ برجو کیراٹلے نے اپنے نئے پروجیکٹ کی تصویر شیئر کرکے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا۔بر و کیراٹلے نے ویڈیوز اینڈ فوٹوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر

اپنے نئے پروجیکٹ کے سیٹ کی تصویر شیئر کی ہے۔روشنی خاتون کی تازہ تصویر کو مداحوں کی جانب سے پسند کرنے کے ساتھ ساتھ اس پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ برجو کیراٹلے نے ارطغرل غازی میں روشنی خاتون کا کردار ادا کرنے کے بعد مقبولیت کے ریکارڈ قائم کردیئے ہیں، جس کے باعث دنیا بھر میں ان کے مداحوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔پاکستان میں سرکاری ٹی وی پر ‘ارطغرل غازی’ نشر کیے جانے کے بعد یہاں بھی ناظرین نے روشنی خاتون کی اداکاری کو خوب سراہا۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…