جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

اکیلی لڑکی نے پوری ووٹ چور حکومت کو ہلا کر رکھ دیاراناثناء اللہ پی ٹی آئی رہنما امین علی گنڈا پورپر برس پڑے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور(آن لائن ) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنائ�  اللہ نے کہا ہے کہ ایک نہتی لڑکی نے پوری ووٹ چورحکومت ہلا دی ہے، گندے نظام کے گندے وزیر سے گندی ذہنیت کے بیانات کی ہی توقع کی جاسکتی ہے، ذاتیات پر اترنے والوں کی بدزبانی ان کی سیاسی ناکامی

اور اخلاقی دیوالیہ پن کا ثبوت ہے۔ انہوں نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے مریم نواز سے متعلق نازیبا بیان پر اپنے ردعمل میں کہا کہ ایک نہتی لڑکی کے خوف میں پورا سلیکٹڈ ٹولا مبتلا ہے۔اکیلی لڑکی نے پوری ووٹ چور حکومت ہلا دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گندے نظام کے گندے وزیر سے گندی ذہنیت کے بیانات کی ہی توقع کی جاسکتی ہے۔ ذاتیات پراترنے والوں کی بدزبانی ان کی سیاسی ناکامی اور اخلاقی دیوالیہ پن کا ثبوت ہے۔بیمار ذہن آٹا، چینی ووٹ چوروں کے پاس پاکستان اور جی بی کے عوام کیلئے کچھ نہیں۔ واضح رہے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے انتخابی جلسے کے دوران مریم نواز کی ذاتیات پر بھی تنقید کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…