جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد نجی بینک کا منیجر خاتون کو ہراساں کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ،ویڈیو سوشل میڈیاپرلیک ‘ عوام میں شدید غم و غصہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کے نجی بینک کا منیجر انتہائی شرمناک حرکت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ، منیجر نے خاتون کو سرعام ہراساں کیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام ااباد کے ایک نجی بینک میں خاتون کو ہراساں کیے جانے کے واقعے کی ایک

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ، ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد عوام شدید غم وغصہ کا اظہار کر رہے ہیں ۔ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ٹوئٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو اسلام آباد کے فیصل بینک کی برانچ ایف 10 کی ہےاورخاتون کو ہراساں کرنے والا شخص بینک منیجر ہے جس کا نام عثمان گوہر بتایا جا رہا ہے۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد واقعے کی شدید مذمت کی جا رہی ہے۔جبکہ لوگوں کی جانب سے فیصل بینک کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ خاتون کو ہراساں کرنے والے شخص کیخلاف کاروائی کی جائے۔‎ اس واقعے کے حوالے سے ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کی جانب سے بھی ٹوئٹر پر ردعمل جاری کیا گیا ہے۔‎اعلی سرکاری افسران کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفصیلات موصول ہونے کے بعد تفتیش شروع کی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…