جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

ماڈل ایان علی کیس کسٹم حکام کی اپیل پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی کے خلاف انسدادِ منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت کرنسی اسمگلنگ کیس میں انکوائری کی درخواست مسترد کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس غلام اعظم قمبرانی نے محفوظ کیا گیا فیصلہ ہفتہ کو سنا دیا۔عدالتِ عالیہ نے کسٹم حکام کی کسٹم کی خصوصی عدالت کے خلاف

اپیل مسترد کر تے ہوئے کسٹم کی خصوصی عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا۔کسٹم حکام نے مقدمے میں منی لانڈرنگ کی دفعات شامل کرنے کی استدعا کی تھی۔کسٹمز کی خصوصی عدالت کے 31 مارچ 2016ء کے فیصلے کے خلاف اپیل عدالت میں زیرِ التواء تھی۔واضح رہے کہ ماڈل ایان علی پر 5 لاکھ ڈالر کی رقم کی اسمگلنگ کا الزام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…