جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

حکومت نے چھوٹے دکانداروں کو بڑی چھوٹ دیدی ، آرڈیننس جاری

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )حکومت نے چھوٹے دکانداروں کو بڑی چھوٹ دیدی ،کریانہ شاپ سمیت دیگر چھوٹے کاروبار پرٹیکس ختم کر دیا گیا،اس حوالے سے محکمہ قانون نے آرڈیننس جاری کر دیا جس کے تحت محکمہ بلدیات اب ٹیکس نہیں لگا سکے

گا۔ قصاب،سبزی فروش،دھوبی ڈرائی کلین،پھل فروش،چکی آٹاشاپ ،حجام ،کریانہ شاپ ،آئس کریم،برف،کھانے پینے کی اشیا ء کی فروخت،پلمبر اور ویلڈنگ شاپ پربھی ٹیکس نہیں لگے گا جبکہ لائسنسنگ فیس بھی ختم کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…