ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

میرے پاس 6لاکھ امریکی ڈالرز ہیں جو آپ کو پاکستان بھجوا رہی ہوں ، امریکی دو شیزہ نے پاکستانی شہری کی عمر بھر کی کمائی لوٹ لی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فیس بک پر امریکی دو شیزہ نے پاکستانی شہری کو لوٹ لیا ، امریکی دوشیز ہ نے کہا کہ میرے پاس 6لاکھ امریکی ڈالر کی رقم ہے جو میں آپ کو پاکستان بجھوانا چاہتی ہوں ، آپ کسٹم ڈیوٹی انتیس لاکھ پچاس ہزار (2950000 )بھیج دو ، پاکستانی شہری نے جب کسٹم ڈیوٹی ادا کی تو امریکی دو شیزہ رفو چکر ہو گئی ، پاکستانی شہر ی نے ایف آئی اے سے

شکایت کی تو پتہ چلا کہ یہ ایک پاکستانی گروہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم فیصل آباد نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک کے ذریعے دھوکہ دہی، چیٹنگ اور فراڈ کرتے ہوئے اور خود کو امریکن سپیشل فورس کی فی میل افسر ظاہر کرنے والا بین الاقوامی گینگ گرفتار کرلیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر سائبر کرائم شریب احمد ہارون کے مطابق بھکر کے رہائشی شریف کو ملزمان نے کہا کہ ہمارے پاس 6 لاکھ امریکی ڈالرز ہیں جو آپ کو بذریعہ پارسل اسلام آباد پاکستان بھجوا رہی ہوں۔ بعد ازاں کسٹم ڈیوٹی کی مد میں مدعی سے مختلف اوقات میں مختلف پاکستانی بنک اکاونٹز میں 29,50,000 روپے منگوا لیے گئے. متاثرہ کی نشاندہی پر اسلام آباد E-11 سیکٹر میں چھاپہ مار کر ملزمان سکندر علی (پاکستانی)، رابرٹ (پاکستانی)، برائٹ/(پاکستانی)، چارلس (نائیجیرین) کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ملزمان کے خلاف مقدمہ زیر دفعہ 13,14,16Peca-2016,109,419,420,468,471 PPC درج کیا گیا ہے. ملزمان کی مزید تفتیش جاری ہے، ملزمان سکندر علی (پاکستانی)رابرٹ (پاکستانی) برائٹ/(پاکستانی) چارلس (نائیجیرین) کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ملزمان کے خلاف مقدمہ زیر دفعہ 13,14,16Peca-2016,109,419,420,468,471 PPC درج کیا گیا ہے. ملزمان کی مزید تفتیش جاری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…