بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکہ میں کوئی بھی جیتے ایران کے آگے ہتھیار ڈالنے ہی ہوں گے، صدر روحانی نے واضح کر دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (آن لائن) ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا کے صدارتی انتخابات کے نتائج خواہ جیسے بھی ہوں تہران کی واشنگٹن کے حوالے سے پالیسی تبدیل نہیں ہو گی۔ملکی میڈیا کے مطابق خامنہ ای تہران میں امریکی سفارت خانے پر سن انیس سو اناسی میں طلبہ کے قبضے کی یادگاری تقریب کے موقع پر خطاب کر رہے تھے۔ ایرانی رہنما نے کہا کہ

ایران کبھی بھی امریکا کے دباؤ میں نہیں آئے گا۔ امریکی سفارت خانے پر ایرانی طلبہ کے قبضے کی یاد میں ہر سال ایران میں بڑے پیمانے پر ریلیوں کا انعقاد ہوتا ہے تاہم کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے اس مرتبہ جلوس اور دیگر پروگرام منسوخ کر دیے گیے ہیں۔دوسری جانب ایران کے صدر کا کہنا ہے کہ امریکہ میں کوئی بھی جیتے ایران کے آگے ہتھیار ڈالنے ہی ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…